Skip to main content

پوسته چوکی فتح، 2 ٹینک تباہ، 45 فورسز ہلاک وزخمی Date: 2020-02-03 چوکی فتح، 2 ٹینک تباہ، 45 فورسز ہلاک وزخمی امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، ہرات، فاریاب، بادغیس صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق پیر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، پانچ اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے 3 ہیوی مشن گن اور ایک بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔ اور اتوار کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب اور تریخ ناور کے علاقے میں جنگجوؤں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح پیر کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے تعمیران کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ پیر کے رات تین بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے ھزارگان کے علاقے کے پارچاوں کے مقام پر دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 9 اہلکا رہلاک ہوئے۔ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں پولیس کمانڈر سمیت 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور پیر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع ارغستان کے تورئی گار کے علاقے میں بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ جبکہ پیر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شورابک کے سروچاھان کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 6 اہلکار ہلاک، جبکہ کمانڈر ثناء اللہ زخمی ہوا۔ اور اتوار کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع میانشین کے ناوہ پایں کے علاقے مٰن ایک فوجی کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔ اطلاع کے مطابق پیر کے رات عشاء کے وقت آتھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے شوز نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے کمانڈر عثمان ہلاک ہوا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار کے کتہ قشلاق کے علاقے میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے کمانڈر سمیت 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور پیر کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع قیصار کے نودرہ کے علاقے میں جنگجوؤں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے کمانڈر عزت اللہ سمیت پانچ اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش کے مرکز کے قریب ہونے والے بم دھماکہ سے کمانڈر سمیت 3 اہلکار زخمی ہوئے۔ share

Item Preview

This item is only available to logged in Internet Archive users

Log in
Create an Internet Archive account

SIMILAR ITEMS (based on metadata)