Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

الفتح کاروائیاں: امریکی ٹینک سمیت 6 تباہ، 41 فورسز ہلاک وزخمی Date: 2020-02-18 الفتح کاروائیاں: امریکی ٹینک سمیت 6 تباہ، 41 فورسز ہلاک وزخمی امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، بادغیس، روزگان ہرات، ہلمند وقندہار صوبوں میں امریکیوں اور کٹھ پتلی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق منگل کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع دامان کے علیزوں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے امریکی ٹینک تباہ اور اس میں سوار غاصبین ہلاک وزخمی ہوئے۔ اور منگل کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قندہار شہر کے حلقہ نمبر پانچ کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع مقر کے سنجیدک کے علاقے میں واقع دفاعی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔ اطلاع کے مطابق پیر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات کے رباط سنگئی کے تور غونڈئی بازار کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔ اسی طرح پیر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع گلران میں بم دھماکے سے ایک اور ٹینک تباہ، 2 فوجی ہلاک، جبکہ مزید زخمی ہوئے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ سرپل ضلع گوسفندئی میں ایک جنگجو شمس الدین ولد جلال الدین مجاہیدن سے آملا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں کے علاقے کے تلان، زمان جان دشت اور سپین مسجد کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے 3 ٹینک تباہ، اور 18 فورسز ہلاک، جبکہ 6 مزید زخمی ہوئے۔ اور منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع چھارچینہ کے پمپ کے علاقے میں لیزر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب پیر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ پولیس ہیڈکوارٹر کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک پولیس ہلاک ہوا۔ ذرائع نے صوبہ ہلمند ضلع گرشک سے اطلاع دی کہ پیر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ نہر سراج کے علاقے کے دایکلنگ کے مقا پر ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ جبکہ منگل کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع واشیر کے زنوں کے مقام پر لیزر گن سے 3 فوجی ہلاک ہوئے۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں ایک جنگجو فضل احمد ولد عبد الجلیل مجاہدین سے آملا اور پیر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع پشتونکوٹ کے عرب آقسائی کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں کمانڈر آیدین ہلاک ہوا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شملزئی کے ٹکیر کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ share

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)