Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

جنایت: امریکی بمبار، ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید Date: 2020-02-18 جنایت: امریکی بمبار، ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید سفاک امریکیوں نے صوبہ ہرات ضلع رباط سنگئی میں سویلین گاڑی پر ڈرون حملہ کیا۔ اطلاع کے مطابق پیر کے روز سہ پہر کے وقت اربئی ماندہ کے علاقے میں وحشی امریکیوں نے ڈروں طیارے سے سراچہ کار کو نشانہ بنایا، جس سے کا رتباہ اور ایک ہی خاندان کے 3 خواتین، سات بچے اور 2 افراد شہید ہوئے۔ انا للہ انا الیہ راجعون

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)