Skip to main content

Ibteda Digital Library

Welcome to the Ibteda Digital Library page. The project Ibteda digitization facility was established in 2016 as a community initiative for digital preservation of Urdu literature in Pakistan.


rss RSS

978
RESULTS


Show sorted alphabetically

Show sorted alphabetically

SHOW DETAILS
up-solid down-solid
eye
Title
Date Published
Creator
Ibteda Digital Library
by Muhammad Iqbal
texts

eye 2,870

favorite 8

comment 0

کلیات اقبال ان کے شعری مجموعوں کا اجتماع ہے، جس میں بانگ درا، بال جبریل ، ضرب کلیم اور ارمغان حجاز (حصہ اردو) کویک جگہ جمع کر دیا گیا ہے۔ اقبال کے قارئین کی کثرت ہند و پاک میں اس قدر ہے کہ بہت کم شعرا کو یہ شرف حاصل ہے۔ کلیات، اقبال کی غزلوں اور نظموں سے بھرپور ہے اور اقبالیات کا...
Topics: Iqbaliyat, Poetry
Ibteda Digital Library
by Muhammad Iqbal
texts

eye 1,518

favorite 1

comment 0

یہ مجموعہ علامہ اقبال نے معروف شاعر گوئٹے کے "مغربی دیوان" کے جواب میں لکھا ہے۔ دیوان گوئٹے اس کی بہتریں کاوشوں میں شمار کی جاتی ہے۔ جرمن میں ایک وقت ایسا آیا کہ لوگ فارسی شاعری کے مضامین و اخلاقا ت کی طرف متوجہ ہو گئے جس کے نتیجے میں گوئٹے بھی سعدی کی پیروی کرتے ہوئے اپنے...
Topics: Iqbaliyat, Poetry
Ibteda Digital Library
by Imtiaz Ali Khan Arshi
texts

eye 841

favorite 2

comment 0

مقالات عرشی
Topic: Essays
Ibteda Digital Library
by Muhammad Iqbal
texts

eye 881

favorite 2

comment 0

جاوید نامہ علامہ اقبال کی فارسی زبان میں ایک شاہ کار کتاب ہے ۔ اس کے بارے میں علامہ اقبال نے خود فرمایا کہ یہ کتاب مکمل کرکے مجھے یوں لگا جیسے میں نچڑ کر رہ گیا ہوں۔ یہ کتاب مثنوی کی شکل میں لکھی گئی ہے، اور تقریباً 2,000 اشعار پر مشتمل ہے اور یہ سب سے پہلے 1932 میں شائع ہوئی۔ یہ کتاب...
Topics: Iqbaliyat, Poetry
Ibteda Digital Library
by Muhammad Iqbal
texts

eye 863

favorite 0

comment 0

ارمغان حجاز علامہ اقبال کی شعری تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔ یہ کتاب علامہ اقبال کی وفات کے چند مہینے بعد شائع ہوئی۔ یہ کتاب اردو اور فارسی دونوں زبانوں کے کلام کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب علامہ اقبال کی نا مکمل کتابوں میں سے ہے جسے وہ حج کا فرض ادا کرنے اور دربارِ حضورﷺ کی...
Topic: Iqbaliyat
Ibteda Digital Library
by Muhammad Iqbal
texts

eye 736

favorite 1

comment 0

پس چہ باد کرد
Topics: Iqbaliyat, Poetry
Ibteda Digital Library
by Muhammad Iqbal
texts

eye 869

favorite 3

comment 0

اقبال کی جو تصانیف خود اُن کی نظر میں ان کا ہمیشہ رہنے والا پیغام تھیں ان میں سے اسرار و رموز پہلی تصنیف ہے۔اسرار و رموز کے مطابق عشق کی بنیادی تعریف یہ ٹھہرتی ہے کہ عشق اُس چیز کا نام ہے جو ایک مسلمان کے دل میں رسول اکرمﷺ کے لیے موجود ہوتی ہے، اسرار و رموز فارسی مثنوی ہے جس کے دو...
Topics: Iqbaliyat, Poetry
Ibteda Digital Library
by Hafiz Mahmood Sherani
texts

eye 898

favorite 0

comment 0

تاریخ اُرد و زبان و ادب کے گلستان میں کچھ شگفتہ اور سدابہار شخصیات ایسی ہیں جن پر کبھی خزاں کا گزر نہیں ہوتا۔ وہ ہمیشہ تروتازہ رہتی ہیں اور اپنی خوشبوئے تازہ سے فضا ئے اُردو کو ہمیشہ معطر ومعنبربنائے رکھتی ہیں۔ ایسی ہی نادر الوجود اور عظیم شخصیات میں سے ایک دُرّ نایاب حافظ...
Topics: Essays, Criticism
Ibteda Digital Library
by Sulaiman Nadvi
texts

eye 1,124

favorite 3

comment 0

رحمت عالم
Topic: Islam
Ibteda Digital Library
by Sajjad Haider
texts

eye 491

favorite 0

comment 0

خیالستان
Topic: Short Stories
Ibteda Digital Library
by Muhammad Iqbal
texts

eye 778

favorite 3

comment 0

بانگ درا  علامہ اقبال کا شعری مجموعہ ہے۔ جسے ایک خوبصورت گلدستہ کہا جا سکتا ہے ۔جس میں سیکڑوں قسم کے رنگ برنگے پھولوں کی خوشبو اور ان کی رعنائی جلوہ افروز ہے۔ اس مجموعہ میں جہاں ایک طرف حب الوطنی سے لبریز ترانے شامل ہیں جن میں سارے جہاں سے اچھا اور ہمالہ جیسی نظمیں بطور خاص...
Topics: Iqbaliyat, Poetry
Ibteda Digital Library
texts

eye 1,440

favorite 4

comment 0

اردو ادب کی تاریخ
Topic: Histroy
Ibteda Digital Library
by Shamsur Rahman Faruqi
texts

eye 519

favorite 0

comment 0

یو ں تو میر تقی میر پر لکھنے والوں کی تعداد کی کمی نہیں ہے۔ میر تقی میر پر لکھا گیا اور خو ب لکھا گیا۔ مگر شمس الرحمن نے جو لکھا ٹھوک بجا کر لکھا۔ میر پر تحقیقانہ و انتقادانہ مضامین جس شدت سے شمس الرحمن فاروقی نے لکھا ہے کسی اور نے نہیں لکھا۔ شعر شور انگیز 4 جلدوں پر مشتمل میر کی...
Topics: Criticism, Miriyaat
Ibteda Digital Library
by Syed Abdullah
texts

eye 895

favorite 2

comment 0

نقد میر
Topics: Criticism, Miriyaat
Ibteda Digital Library
texts

eye 625

favorite 5

comment 0

دائرہ معارف اقبال جلد ۱
Topic: Iqbaliyat
Ibteda Digital Library
by Shah Alam Sani
texts

eye 601

favorite 1

comment 0

شاہ عالم ثانی عزیز الدین عالمگیر ثانی کے بیٹے تھے۔جو علم وادب کے رسیا اور علم وادب کو فروغ دینے والے تھے۔میدان کارزار کے ساتھ میدان علم و ادب میں بھی ان کے کارنامے ناقابل فراموش ہیں۔شاہ عالم کی علمی تحصیل اچھی خاصی تھی،فارسی زبان اور دیگر زبانوں میں بھی دسترس رکھتے تھے۔عربی...
Topic: Legends
Ibteda Digital Library
by Khalil-ur-Rahman Dawoodi
texts

eye 365

favorite 1

comment 0

زیر نظر کتاب اردوے قدیم سے متعلق  بارہ منظوم داستانوں کا  مجموعہ ہے۔ یہ داستانیں  دو سو سال قبل نظم کی گئیں اور مثنویات اردو کے ارتقا کی اہم کڑیاں ہیں۔ ان میں بیشتر داستانیں گوجری اردو میں ہیں اور کچھ دکنی زبان میں ، جسے اردوے قدیم کے اولین نمونوں کی حیثیت سے تسلیم کر لیا گیا...
Topics: Legends, Poetry
Ibteda Digital Library
by Waheed Qureshi
texts

eye 386

favorite 2

comment 0

دربار ملی
Topic: History
Ibteda Digital Library
by Shamsur Rahman Faruqi
texts

eye 392

favorite 1

comment 0

یو ں تو میر تقی میر پر لکھنے والوں کی تعداد کی کمی نہیں ہے۔ میر تقی میر پر لکھا گیا اور خو ب لکھا گیا۔ مگر شمس الرحمن نے جو لکھا ٹھوک بجا کر لکھا۔ میر پر تحقیقانہ و انتقادانہ مضامین جس شدت سے شمس الرحمن فاروقی نے لکھا ہے کسی اور نے نہیں لکھا۔ شعر شور انگیز 4 جلدوں پر مشتمل میر کی...
Topics: Criticism, Miriyaat
Ibteda Digital Library
by Abid Ali Abid
texts

eye 676

favorite 1

comment 0

البیان
Topic: Criticism
Ibteda Digital Library
by Khaleel-ur-Rehman
texts

eye 608

favorite 5

comment 0

شرح دیوان غالب
Topic: Ghalibiyat
Ibteda Digital Library
by Shafiq Ahmad
texts

eye 700

favorite 1

comment 0

مولانا غلام رسول مہر
Topic: Criticism
Ibteda Digital Library
texts

eye 690

favorite 4

comment 0

اسلامی اور مغربی تہذیب کی کشمکش فکر اقبال کے تناظر میں
Topic: Iqbaliyat
Ibteda Digital Library
by Jameel Jalibi
texts

eye 987

favorite 3

comment 0

تاریخ ادب اردو ۴
Topic: History
Ibteda Digital Library
by Ziauddin Ahmad Barni
texts

eye 661

favorite 3

comment 0

عظمت رفتہ
Topic: Sketches
Ibteda Digital Library
by Jameel Jalibi
texts

eye 1,104

favorite 2

comment 0

تاریخ ادب اردو ۳
Topic: Histroy
Ibteda Digital Library
by Saadat Khan Nasir
texts

eye 682

favorite 1

comment 0

زیر نظر کتاب "خوش معرکہ زیبا" اردو کے کلاسکی ادب کا تذکرہ ہے، جس کو 1848ء میں سعادت خان ناصر نے مرتب کیا تھا۔ اس تذکرے کی خوبی یہ ہے کہ گلشن ہند مولفہ مرزا علی لطف، گلدستہ حیدری مولفہ حیدری، انتخاب دواوین مولفہ امام بخش صہبائی اور گلدستہ نازنیناں مولفہ کریم الدین کے بعد یہ...
Topic: Tazkira
Ibteda Digital Library
by Hameed Yazdani
texts

eye 1,397

favorite 5

comment 0

شرح کلیات غالب فارسی
Topic: Ghalibiyat
Ibteda Digital Library
by Mir Sher Ali Afsos
texts

eye 764

favorite 3

comment 0

آرائش محفل نام سے دو کتابیں مشہور ہیں۔ آرائش محفل (قصہ حاتم طائی) جس میں حاتم طائی کا قصہ ہے جو پہلے فارسی زبان میں تھا اور جسے سید حیدر بخش حیدری نے 1802ء میں گلکرسٹ کی فرمائش پر فورٹ ولیم کالج کے لیے اردو میں منتقل کیا۔ دوسری آرائش محفل ایک مستند کتاب خلاصۃ التواریخ مرتبہ منشی...
Topic: History
Ibteda Digital Library
by Molvi Muhammad Zakaullah
texts

eye 479

favorite 1

comment 0

مکارم الاخلاق محمد ذکاء اللہ کی تحریر کردہ کتاب ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے علم اخلاق کے موضوع پر عربی و فارسی کی معبتر کتابوں سے انتخاب کرکے 236 مضامین کو یکجا کیا ہے۔ ان مضامین کو گیارہ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے باب میں خدا تعالی کی قدرت و حکمت جو انسانی مخلوقات پر اللہ کے فضل و...
Topic: Essays
Ibteda Digital Library
by Gopi Chand Narang
texts

eye 427

favorite 1

comment 0

کاغذ آتش زدہ
Topic: Essays
Ibteda Digital Library
texts

eye 911

favorite 2

comment 0

فلسفہ کیا ہے
Topic: Philosophy
Ibteda Digital Library
by William Shakespeare
texts

eye 554

favorite 1

comment 0

The Tragedy of Julius Caesar is a history play and tragedy by William Shakespeare first performed in 1599. It is one of several plays written by Shakespeare based on true events from Roman history, such as Coriolanus and Antony and Cleopatra.
Topic: Drama
Ibteda Digital Library
by Saeed Ahmad
texts

eye 961

favorite 3

comment 0

مسلمانوں کا عروج و زوال
Topic: Islam
Ibteda Digital Library
by Ainul Haq Farid Koti
texts

eye 767

favorite 2

comment 0

اردو زبان کی قدیم تاریخ
Topic: History
Ibteda Digital Library
by Saraswati Saran Kaif
texts

eye 294

favorite 0

comment 0

کسی موضوع یا کسی کتاب کے دقیق الفاظ، اصطلاحات وغیرہ کی فہرست اور ان کی تشریحات و معانی کو فرہنگ کہا جاتا ہے۔  اس کتاب میں 1185 الفاظ کی فرہنگ کو درج کیا گیا ہے، ان گیارہ سو پچاسی الفاظ میں الگ الگ عناوین ہیں ،90 الفاظ و اصطلاحات علم معانی کے حوالے سے ہے، 96 علم بیان ، 167 علم عروض، 421...
Topic: Glossary
Ibteda Digital Library
by Ratan Nath Dhar Sarshar
texts

eye 920

favorite 0

comment 0

فسانہ آزاد
Topic: Novel
Ibteda Digital Library
by Nasir Dehlvi
texts

eye 608

favorite 4

comment 0

غالب کی اہمیت اردو زبان میں وہی ہے جو حافظ شیرازی کی فارسی زبان میں۔ جس طرح سے حافظ شیرازی فارسی غزلیات کا سب سے بڑا شاعر ہے اسی طرح غالب اردو غزلیات کا امام ہے بلکہ غالب کی نثر کو اگر شامل کر لیا جائے تو شاید حافظ سے چند گام آگے نکل جائے۔ اردو زبان میں سب سے زیادہ پڑھا اور سمجھا...
Topic: Ghalibiyat
Ibteda Digital Library
by Imtiaz Ali Khan Arshi
texts

eye 191

favorite 5

comment 0

پیش نظر فرہنگ غالب کے بارے میں مولانا امتیاز علی عرشی لکھتے ہیں کہ ۱۳۶۳ ہجری کے آخر میں مجھے خیال ہوا کہ اگر قاطع برہان وغیرہ کے صرف تحقیق و تشریح الفاظ سے متعلق حصے غالب کی دوسری کتابوں کے حل لغات کے ساتھ ایک کتاب میں حروف تہجی پر مرتب کر دیے جائیں تو ان کی برسوں کی محنت اکارت...
Topics: Glossary, Ghalibiyat
Ibteda Digital Library
by Muhammad Main Siddiqi
texts

eye 241

favorite 4

comment 0

فرہنگ اصطلاحات قرآن
Topic: Glossary
Ibteda Digital Library
by Khoob Chand Zaka
texts

eye 353

favorite 0

comment 0

شعرائے اردو کے تذکرے ہمارا قدیم اور اہم ادبی سرمایہ ہیں۔ ہماری شاعری کی طرح یہ تذکرے بھی فارسی کے زیر اثر وجود میں آئے۔ خوب چند ذکا نے یہ تذکرہ اپنے استاد میرنصیرالدین عرف میر کلو کی فرمائش پر ترتیب دیا تھا۔عیارالشعراکا پہلا نقش ۱۲۱۸ ہجری میں مکمل ہوا۔ذکا نے سالہاسال کی محنت...
Topic: Tazkira
Ibteda Digital Library
by Ahmad Nadeem Qasmi
texts

eye 353

favorite 0

comment 0

نذر حمید احمد خاں
Topic: Essays
Ibteda Digital Library
by Mirza Maqbool Baig Badakhshani
texts

eye 345

favorite 2

comment 0

کسی زبان کی لغت اس زبان کے بولنے والوں کے مزاج و افکار کی آئینہ دار ہوتی ہے کیونکہ یہ ملک و قوم کے بہترین دماغوں کی برسوں کی مسلسل کوشش کا نتیجہ ہوتی ہے۔ اس لیے کسی بھی زبان کی ثروت مندی اور ترقی کے معیار کا اندازہ اس کے ذخیرہ الفاظ کی وسعت، ہمہ گیری اور تنوع سے لگایا جاتاہے ۔زیر...
Topic: Dictionary
Ibteda Digital Library
by Jameel Jalibi
texts

eye 2,479

favorite 6

comment 0

نقد و انتقاد وہ فن ہے جس سے فن پارے کے محاسن و معائب اور اس کی قدر کو پرکھا جاتا ہے۔ اس فن کے باقاعدہ اولین نقوش ہمیں ارستو کی کتاب ”شعریات“ سے مل جاتے ہیں۔ اس طرح نقد و انتقاد کے فن کی باقاعدہ ابتداء تین سو سال قبل مسیح تک پہونچتی ہے۔ کتاب مذکور میں جمیل جالبی نے ارستو سے ایلیٹ...
Topics: Philosophy, Criticism
Ibteda Digital Library
by Jamaluddin Hussain
texts

eye 107

favorite 0

comment 0

مغل عہد نے فارسی زبان کو تین اہم لغات دیں جن میں برہان قاطع، فرہنگ راشدی اور فرہنگ جہانگیری شامل ہیں۔ زیر نظر فرہنگ جہانگیری کو جمال الدین حسین نے مرتب کیا۔ جمال ایران سے  تعلق رکھتے تھے اور اکبر کے دربار سےمنسلک تھے۔ اکبر کے کہنے پر جمال نے اس پر کام شروع کیا لیکن یہ لغت اکبر...
Topic: Dictionary
Ibteda Digital Library
by Stanley Wolpert
texts

eye 756

favorite 3

comment 0

قومی ڈائجسٹ جناح آف پاکستان
Topic: Biography
Ibteda Digital Library
by Sauban Sayeed
texts

eye 238

favorite 4

comment 0

تلمیح کے لغوی معنی کسی چیز کی طرف اشارہ کرنا یا کسی چیز پر نگاہ ڈالنے کے ہیں۔ تلمیح اس صنعت کا نام ہے جس میں نظم یا نثر میں اشارے کے طور پر کسی مشہور افسانے، قصے، واقعے، احادیث و آیات قرآنی وغیرہ کا ذکر اس طرح کیا جائے کہ بغیر اس کو جانے ہوئے کلام کا لطف نہ ہوسکے۔ کلام میں...
Topic: Glossary
Ibteda Digital Library
by Shamsur Rahman Faruqi
texts

eye 295

favorite 1

comment 0

شمس الرحمان فاروقی نے تمام اصناف ادب میں اپنا لوہا منوایا لیکن ان کا اصل میدان داستان اور افسانہ تھا جس کا اندازہ اس وقت ہوا جب انہوں نے داستان امیر حمزہ پر کام شروع کیا۔ انہوں نے داستان امیر حمزہ کی تقریبا پچاس جلدیں لفظ بہ لفظ پڑھیں اور پھر ان کی معرکہ آرا کتاب ”ساحری،شاہی،...
Topic: Criticism
Ibteda Digital Library
by Syed Hasan Barni
texts

eye 609

favorite 1

comment 0

البیرونی
Topic: History
Ibteda Digital Library
by Ghulam Rasool Mehr
texts

eye 547

favorite 2

comment 0

خطوط غالب
Topics: Ghalibiyat, Letters
Ibteda Digital Library
by Faiz Ahmad Faiz
texts

eye 592

favorite 3

comment 0

نسخہ ہائے وفا
Topic: Poetry
Ibteda Digital Library
by Karl Marx
texts

eye 462

favorite 1

comment 0

کارل مارکس فریڈرک انیگلس منتخب تصانیف
Topic: Marxism
Ibteda Digital Library
by Rasheed Hasan Khan
texts

eye 248

favorite 1

comment 0

رشید حسن خاں کی زیر نظر تالیف بعض وجوہ سے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ اول تو اس لیے کہ یہ رشید حسن خاں جیسے محقّق و مدوِن کی آخری تالیف ہے۔ دوسرے، اس کی مدد سے کلام غالب کی تفہیم کے نئے رنگ سامنے آنے کے امکانت واضح ہوئے ہیں۔ تیسرے، اس کتاب میں غالب کے دیوان کا کُل کلام شامل ہے اور وہ...
Topics: Poetry, Ghalibiyat
Ibteda Digital Library
by Farman Fatehpuri
texts

eye 238

favorite 1

comment 0

نگار خدا نمبر
Topic: Nigar
Ibteda Digital Library
by Mir Amman Dehlvi
texts

eye 294

favorite 2

comment 0

باغ وبہار میرامن کی داستانوی کتاب ہے جو اُنھوں نے فورٹ ولیم کالج میں جان گلکرسٹ کی فرمائش پر لکھی تھی، یہ قصہ اردو میں ترجمہ ہونے سے پہلے فارسی زبان میں قصۂ چہار درویش کے نام سے ایک زمانے میں مقبولِ خاص و عام رہاہے۔یہ کتاب ایک جانب چار عدد بادشاہوں کی داستان ہے جن کو عشق نے...
Topic: Epic
Ibteda Digital Library
by Shaukat Sabzwari
texts

eye 2,258

favorite 1

comment 0

اردو قواعد
Topic: Essays
Ibteda Digital Library
by Ghulam Rasool Mehr
texts

eye 339

favorite 3

comment 0

مطالعہ تاریخ
Topic: History
Ibteda Digital Library
by Abdul Majeed Salik
texts

eye 259

favorite 3

comment 0

تشکیل انسانیت
Topic: Philosophy
Ibteda Digital Library
texts

eye 403

favorite 1

comment 0

قائد اعظم کی تقریریں اور بیانات
Topic: Jinnah
Ibteda Digital Library
by Raja Rajeswar Rao Asghar
texts

eye 401

favorite 6

comment 0

زیر نظر ہندی اردو لغت الفاظ کی تعداد، معانی کی صحت و جامعیت کے اعتبار سے ایک اہم لغت ہے۔ اردو زبان میں کوئی دوسرا ایسا لغت موجود نہیں ہے۔ یہ پہلا لغت ہے جس میں ہجائی ترتیب اور رسم الخط دونوں اردو میں ہیں۔ ہر لفظ پر صحت و احتیاط سے ساتھ اعراب لگائے گئے ہیں تاکہ  ہندی الفاظ کا درست...
Topic: Dictionary
Ibteda Digital Library
by Josh Malihabadi
texts

eye 440

favorite 6

comment 0

یادوں کی برات جوش ملیح آبادی کی نثری کاوشوں کا ثمرہ ہے ۔ یہ ایک عظیم شاعر انقلاب و فطرت کی خودنوشت ہے ۔ یہ آپ بیتی ایک تاریخ ساز عہد کی تہذیبی و تمدنی زندگی کا دلکش مرقع ہے ۔ اس میں وادی گنگ و جمن کے اور سرزمین دکن کے قدیم معاشرے کی خوشنما جھلکیاں نظر آتی ہیں ۔ مصنف نے اپنے ایام...
Topic: Autobiography
Ibteda Digital Library
by Khaliq Anjum
texts

eye 720

favorite 3

comment 0

غالب کے خطوط جلد اول
Topics: Ghalibiyat, Letters
Ibteda Digital Library
texts

eye 525

favorite 2

comment 0

بنگالی مسلمانوں کی صد سالہ جہد و آزادی
Topic: History
Ibteda Digital Library
by Moulvi Abdul Haq
texts

eye 196

favorite 3

comment 0

"لغت کبیر"مولوی عبد الحق کی تحریر کردہ لغت ہےجس میں اردو کے تمام مفرد اور مرکب الفاظ درج ہیں۔اعراب بڑی احتیاط اور کاوش سے لگائے گئے ہیں۔ ہر معنی کی شہادت کے لئے اردو ادب کو میزان بنایا گیا ہے۔تمام الفاظ کے ماخذ بتائے گئے ہیں اور الفاظ کی معنی کے اعتبار سے قواعدی حیثیت واضح...
Topic: Dictionary
Ibteda Digital Library
by Noor uddin Zahuri
texts

eye 362

favorite 0

comment 0

دیوان ظہوری
Topic: Poetry
Ibteda Digital Library
by Rasheed Hasan Khan
texts

eye 410

favorite 4

comment 0

عبارت کیسے لکھیں
Topic: Criticism
Ibteda Digital Library
by Abul Kalam Azad
texts

eye 474

favorite 1

comment 0

غبارخاطر
Topic: Letters
Ibteda Digital Library
by Rasheed Ahmad Siddiqui
texts

eye 179

favorite 1

comment 0

اردو خاکہ نگاری کی تاریخ میں رشید احمد صدیقی کا نام سب سے اہم ہے۔ ظرافت کےعلاوہ انہوں نے اس نثری صنف کو بطور خاص اپنایا رشید احمد صدیقی ایک ممتاز خاکہ نگار ہیں۔ وہ اپنے خاکوں کو اپنے اسلوب کے رچاؤ سے نہ صرف محسوس بنادیتے ہیں بلکہ ان خصوصیات نے ان کے خاکوں میں شخصیات کو اور...
Topic: Sketches
Ibteda Digital Library
texts

eye 391

favorite 1

comment 0

کشف المحجوب
Topic: Sufism
Ibteda Digital Library
by Krishan Chandar
texts

eye 419

favorite 1

comment 0

ایک عورت ہزار دیوانے کرشن چندر کا شاہکار ناول ہے، کرش چندرعورتوں کے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کےعوام کی بہتری کے خواہشمند ہیں۔ جس کےسبب ہر طرح کی تاریکی کو روشنی دکھانے کا کام کرتے ہیں۔ اب ایسی لڑکی جسے ایک وقت کی روٹی کے لئے بھیک ماگنے پڑےاوراپنے والد کی عمر سے بھی زیادہ عمر...
Topic: Novel
Ibteda Digital Library
texts

eye 340

favorite 2

comment 0

تین بڑے نفسیات دان
Topic: Psychology
Ibteda Digital Library
by Abdul Salam Nadvi
texts

eye 532

favorite 1

comment 0

شعر الہند
Topics: Essays, Criticism
Ibteda Digital Library
by Najmul Ghani Khan Rampuri
texts

eye 449

favorite 0

comment 0

Bahr-ul-Fasaahat is one of the most authentic and most comprehensive books written in Urdu on prosody, rhetoric and poetics. The book covers some basic issues related to literature and some of the topics are: poetry and its origin, poetry’s definition and kinds, prosody, meters, rhymes, grammatical terms, figures of speech, metaphor, metonymy, simile, semantic and lexical techniques used in poetry, prose and its kinds and the flaws that mar poetry.
Topic: Prosody
Ibteda Digital Library
by Saadat Hasan Manto
texts

eye 332

favorite 3

comment 0

گنجے فرشتے
Topic: Essays
Ibteda Digital Library
by Hafeez Uddin Ahmed
texts

eye 385

favorite 1

comment 0

پیش نظر فورٹ ولیم کالج کے شعبہ تالیف و ترجمہ میں حفیظ الدین احمد کی تالیف کردہ کتاب خرد و افروز ہے۔جو سنسکرت کی مشہور پنچ تنتر جس کا عربی ترجمہ "کلیہ دمنہ" کے نام سے ہوا، کا جذوی خلاصہ ہے۔ جس میں جانوروں کی زبانی آداب معاشرت ،تدبیر منزل اور دنیا میں اچھے سے زندگی گذارنے کی...
Topic: Fable