Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

غزنی و بلخ کاروائیاں، چوکی فتح، کمانڈروں سمیت 23 ہلاک، غنائم Date: 2020-02-18 غزنی و بلخ کاروائیاں، چوکی فتح، کمانڈروں سمیت 23 ہلاک، غنائم مقامی جنگجوؤں کی چوکی اور کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور بلخ صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز دوپہر کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کےجباروال کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں 3 فوجی ہلاک ، ایک زخمی ہوا اور مغرب کے وقت کابل-قندہار ہائی وے پر نوآباد کے علاقے میں مجاہدین کے اسی نوعیت حملے میں 7 فوجی ہلاک، متعدد زخمی ہوئے، جب کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ضلع شلگر کے یرگٹو کے علاقے مذکورہ ہائی وے پر قائم چوکی پر حملے کے دوران 2 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب کے افغانیہ درہ کے حاجیان گاؤں میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے پیر اور منگل کی درمیانی شب حملہ کرکے اللہ تعالی کی نصرت سے اس پر قابض ہوئے اور وہاں تعینات کمانڈر قادراور کمانڈر مؤمن سمیت 11 جنگجو ہلاک ہوئے اور مجاہدین نے 6 عدد کلاشنکوفیں، ایک ہینڈ گرنیڈ، دو وائرلیس سیٹ اور دیگر فوجی سازوسامان بھی قبضے میں لیا۔ share 0

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)