Skip to main content

زابل وہرات: مجاہدین کی کاروائی، 4 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 26 اہلکار ہلاک Date: 2020-06-05 زابل وہرات: مجاہدین کی کاروائی، 4 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 26 اہلکار ہلاک امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے زابل، ہرات وفراہ صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے نو بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے ضلع شہر صفا کے ھزارتک کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر مجاہدین نے وسیع حملہ کیا، جس کے نیتجے میں 3 ٹینک ایک رینجر گاڑی تباہ، 25 اہلکار موقع پر ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔ یاد رہے کہ مجاہدین نے 2 کارمولی، 9 کلاشنکوف، ایک راکٹ لانچر، ایک ہیوی مشن گن اور 3 بم آفگن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات کے صدر مقام ہرات شہر کے ملک دروزہ کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم اور وحشی جنگجو ہلاک ہوا۔ اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر 2 رابط مجاہدین نے دشمن کے مرکز سے 3 بندوق، ایک ہیوی مشن گن اور مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)