Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

ہمارا لائحہ لائحہ تحریک طالبان پاکستان1440—2018 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چونکہ تحریک طالبان پاکستان کا مقصد مسلمانوں کو انفرادی اور اجتماعی زندگی میں اللہ تعالیٰ کی عطاء کردہ ضابطہ حیات کو نافذ العمل بنانا اور مسلمانوں کے دین و دنیا پر حملہ آور دشمن سے شریعتِ اسلامی کی روشنی میں دفاع کرنا ہے،اسلئے لازمی طور پر تحریک طالبان پاکستان کا ڈھانچہ اسلامی ہونا چاہئے،اور تحریک کا ہر کارکن مسلمان ہونے اور پھر تحریک کا حصہ ہونے کی وجہ سے اس کا پابند ہےکہ اس کا کردار،گفتار،رہنا سہنا اور اس کی جدوجہد اسلامی اصول وضوابط کے اندر ہو۔ اسلئے تحریک طالبان پاکستان کے رہنماؤں نے اسلام کے ان بنیادی اصول کو سامنے رکھ کر شریعت مطہرہ کی روشنی میں تحریک کا قبلہ درست رکھنے کی سعی کی ہے،اور لائحہ ہذاٰ مرتب کیا ہے،لائحہ میں مجاہدین کے اندرونی موضوعات،اہداف،فدائی حملوں،قیدیوں ،جواسیس اور مال غنیمت وغیرہ کے بارے میں قرآن وحدیث اور فقہ اسلامی کی روشنی میں مرتب کرنے کی کوشش کی ہے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)