Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

مولانا محمد عظیم عرف خاطر شہیدؒ کی شہادت پر ہم امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ umar 4th جنوری 2020 0 تبصرے مولانا محمد عظیم عرف خاطر شہیدؒ کی شہادت پر ہم امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کی بنیاد قربانیوں کی ایک لازوال داستان پر ہے۔اور وقتا فوقتا کئی امراء اور فدائیانِ اسلام نے اپنے مبارک لہو سے اس چمن کی آبیاری کی،اور مولانا خاطر شہید کی شہادت بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ مولانا موصوف کا شمار تحریک طالبان پاکستان کے قائدین میں ہوتا تھا،اور آپ تحریک کو فعال کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا،اور ہر میدان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،اور ہر خدمت میں پیش پیش رہے۔ آپ تحریک طالبان پاکستان کے بڑے عہدوں پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں،اور موجودہ وقت میں تحریک کے سفیر تھے۔ آپ جنگی میدان کے شہسوار تھے،اور جنوبی وزیرستان کے مختلف محاذوں پر داد شجاعت لے چکے ہیں،اور آپ کی قابل ذکر جہادی خدمات میں بنوں جیل کو توڑنے کی کاروائی بھی تھی،جس کے آپ عسکری منتظم تھے۔ محترم مولانا صاحب۷ ربیع الثانی ۱۴۴۱ بمطابق ۴ دسمبر ۲۰۱۹ کو پاک افغان سرحدی علاقے میں ایک چھاپے میں دوبدو جنگ کے دوران اپنے ایک ساتھی بھائی ملنگ کے ساتھ شہادت کے اعلی مقام پر فائز ہوئے۔نحسبھم کذالک واللہ حسیبھم ہم آپ کی شہادت پر فخر کرتے ہیں،اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجہ نصیب فرمائے۔ محمد خراسانی مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان ۹ ربیع الثانی ۱۴۴۱ بمطابق ۶ دسمبر ۲۰۱۹

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)