Skip to main content

بغلان و بدخشان دعوت، آ‌فسر سمیت 17 سرنڈر Date: 2020-02-23 بغلان و بدخشان دعوت، آ‌فسر سمیت 17 سرنڈر کمیشن برائے دعوت وارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں بغلان اور بدخشان صوبوں میں سیکورٹی اہلکاروں نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان کے مخلتف علاقوں کے رہائشی آ‌فسر سمیت 15 اہلکاروں نے مجاہدین کی دعوت کو لبیک کہہ کر مخالفت سے دستبردار ہو؟ئے،جن میں محمدرفیع ولد محمد عیس، زلمے ولد عمرگل، فریداللہ ولد عبدالاحد، جاوید رحیمی ولد محمدعالم، عبدالوہاب ولد عبدالباقی، خال مرزا ولد اسلام الدین، سرفراز ولد گل شریف، میرزمان ولد زعفران ،امین اللہ ولد محمدحکیم، محمدحکیم ولد عبدالرؤف، عبدالرقیب ولد احمدشاہ، شکراللہ ولد فاروق،عبدالجبار ولد غلام سخی اور ہجران ولد محمدتازہ شامل ہیں۔ دوسری جانب صوبہ بدخشان ضلع جرم کے فرغامنج کے رہائشی سیکورٹی اہلکار عبدالحنان دو عدد کلاشنکوفوں کے ہمراہ مجاہدین سے آملے اور ضلع اگور کے چکبدل کے باشندے افغان فوجی نصراللہ نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ اسی طرح اتوار کےروز صبح کے وقت صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے قلعہ نجیل کے علاقے میں ایک ٹینک دوسرے سے ٹکراکر ایک فوجی ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے۔

Item Preview

This item is only available to logged in Internet Archive users

Log in
Create an Internet Archive account

SIMILAR ITEMS (based on metadata)